Posts

Showing posts from March, 2020

بھارت 1947 میں واپس چلا گیا

Image
بھارت 1947 میں واپس چلا گیا آج اتوار ہے، آپ اور ہم بیٹھیں گے اپنی آئندہ نسل کے ساتھ، زیادہ سوالات تو ظاہر ہے کورونا وائرس سے متعلق ہوں گے، بلوچستان اور سندھ میں اسکول بند کیے گئے ہیں۔ بچے خوش تو ہوتے ہیں چھٹیاں ملنے سے، لیکن انہیں تشویش بھی ہوتی ہے کہ ان کے ہم وطن منہ پر ماسک لگائے گھوم رہے ہیں، پہلے چین سے خبریں آرہی تھیں، اس وبا کے ہاتھوں مرنے والوں کی، اب ایران سے بھی یہ غم ناک اطلاعات آرہی ہیں۔ پاکستان میں بھی یہ وبا پہنچ گئی ہے مگر ہم پہلے سے تیار تھے، اللّٰہ کا فضل ہے کہ ہمیں اس ناگہانی آفت کا مقابلہ بہت استقامت اور شعور کے ساتھ کرنا ہے، سنسنی خیزی اور ہنگامہ آرائی سے گریز کرتے ہوئے اکیسویں صدی کی ایک بیدار، سمجھ دار قوم کا کردار ادا کرنا ہے۔ گھبراہٹ اور پریشانی کے بجائے اس وبا کے اسباب، اس سے بچاؤ اور اس پر تحقیق ہونی چاہئے، ملک میں اتنی میڈیکل یونیورسٹیاں قائم ہو چکی ہیں، دوا ساز کمپنیوں کے اپنے تحقیقی شعبے ہیں، صحت کے حوالے سے متعدد این جی اوز ہیں، ملک میں جید اور مستند اطبا موجود ہیں۔ انہیں چاہئے کہ اس بیماری کے بارے میں تحقیق کریں، اللہ تعالیٰ جہاں ایسی
Image
پاکستان (پی ایس ایل) میں شریک غیر ملکی کھلاڑی کورونا وائرس کے خوف کے باعث محتاط ہو گئے -اور احتیاطی تدابیر کے طور پر چہروں پر ماسک کا استعمال  شروع کر دیا۔ پی ایس ایل کے میچز پہلی مرتبہ پاکستان کے چار شہروں میں ہو رہے ہیں- ملتان نے تین میچوں کی میزبانی کا اپنا کوٹہ  مکمل کر  لیا ہے ،- اب کھلاڑی لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے درمیان سفر جاری رکھیں گے- پی ایس ایل کا فائنل 22 مارچ کو لاہور میں  شیڈول  ہے- ملک میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 4 ہوگئ پی ایس ایل کے میچز کے  دوران ہی  کراچی  اور  اسلام آباد میں کرونا وائرس کے  مریض سامنے آئے ہیں، ایسے میں جہاں ہر کوئی احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے وہاں پی  ایس ایل  کے  غیر ملکی  کھلاڑی بھی شامل ہیں۔  لاہور قلندرز  کی ٹیم  نے  پنڈی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد  اسلام آباد سے لاہور کا سفر  کیا جہاں  اس نے اپنا اگلا میچ 3 مارچ کو کھیلنا ہے، لاہور  قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں  نے سفر چہروں پر ماسک کے ساتھ کیا۔ لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ  ویزے  نے  ماسک  کے ساتھ کھلاڑیوں کی تصویر پوسٹ